the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،17فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور سلور اسکرین پر انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کا کردار ادا کرنے کے لئے کڑی محنت کر رہی ہیں۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر اپورو لاكھيا، حسینہ پارکر کی زندگی پر مبنی فلم حسینہ - دی کوئین بنانے جا رہے ہیں۔

پہلے اس فلم میں سوناکشی سنہا کو لینے کا خیال تھا لیکن بات نہیں بن سکی۔
اب اس فلم میں شردھا کپور کام کریں گی اور ان کے بھائی سدھانت کپور فلم میں حسینہ پارکر کے بھائی



داؤد ابراہیم کاکردار نبھائیں گے۔

شردھا کے لئے یہ فلم صحیح معنوں میں بہت خاص ہے کیونکہ فلم میں وہ 17 سے لے کر 43 برس تک کی حسینہ پارکر کا کردار نبھائیں گی۔ فلم میں حسینہ کے کردار کا سفر چار حصوں میں دکھایا جائے گا۔شردھا چونکہ حسینہ کے 17 سے 40 برس کی عمر تک کے کردار میں دکھائی دیں گی اسی لئے وہ نہیں چاہتیں کہ ان کی گزشتہ فلموں کے کرداروں کا عکس حسینہ کے کردار میں دکھائی دے ۔

یہ فلم14 جولائی کو سینماگھروں میں ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.